تعالی شانہ

قسم کلام: حرف تحسین

معنی

١ - (لفظاً) اس (خدا) کی شان بلند ہے، واہ واہ، تحسین و آفریں کے لیے۔

اشتقاق

معانی حرف تحسین ١ - (لفظاً) اس (خدا) کی شان بلند ہے، واہ واہ، تحسین و آفریں کے لیے۔